محتاط اندازوں کے مطابق 2017ء تک پوری دنیا میں موجود بازیاب شدہ سونے کی کُل مقدار 1,87,000 ٹن تھی۔ اس کا لگ بھگ نصف حصہ پچھلے 500 سالوں میں صرف 3 ممالک کی کانوں سے نکلا۔ سب سے زیادہ سونا جنوبی افریقا سے نکلا یعنی 52,700 ٹن۔ دوسرے نمبر پر متحدہ امریکہ ہے جس نے آج تک 18,800 ٹن سونا کانوں سے نکالا۔ تیسرے نمبر پر آسٹریلیا ہے جس نے عالمی ذخیرے میں 14,200 ٹن سونے کا اضافہ کیا۔[1]

کیلیفورنیا کی ایک کان سے ملنے والا کوارٹز کا ٹکڑا جس میں سونے کی خاصی مقدار موجود ہے۔

2009 میں سونے کی سالانہ پیداوار

ترمیم

سن 2009 میں دنیا بھر میں ہونے والی سونے کی سالانہ پیداوار مندرجہ ذیل ہے۔ ایک ٹن ایک ہزار کلو گرام کے برابر ہوتا ہے۔

ملک کا نام سونے کی پیداوار کلو گرام میں
چین 320,000
ریاست ہائے متحدہ امریکا 223,000
آسٹریلیا 222,000
جنوبی افریقہ 197,698
روسی فیڈریشن 190,693
پیرو 182,391
انڈونیشیا 130,000
کینیڈا 97,367
ازبکستان 90,000
گھانا 86,000
پاپوا نیو گنی 66,000
برازیل 60,000
میکسیکو 51,393
کولمبیا 47,837
ارجنٹائن 47,000
مالی 42,000
چلی 40,834
تنزانیہ، ریاست ہائے متحدہ جمہوریہ 40,000
فلپائن 37,047
قازقستان 22,000
گنی 18,083
کرغزستان 16,950
برکینا فاسو 13,500
نیوزی لینڈ 13,442
سورینام 12,193
ترکی 12,000
وینزویلا 10,500
منگولیا 9,803
گوئٹے مالا 8,485
گیانا 8,183
موریطانیہ 8,000
جاپان 7,000
فن لینڈ 7,000
بولیویا 7,000
آیوری کوسٹ 6,573
سینیگال 5,600
سعودی عرب 5,500
سویڈن 5,000
لاؤ 'پیپلز ڈیموکریٹک جمہوریہ 5,000
زمبابوے 4,200
بلغاریہ 4,200
اسپین 3,450
نکاراگوا 3,400
ایتھوپیا 3,400
ویت نام 3,000
تھائی لینڈ 3,000
بھارت 2,800
ملائیشیا 2,794
یوروگوئے 2,180
ہونڈوراس 2,127
ایکواڈور 2,092
نمیبیا 2,022
کانگو، جمہوری جمہوریہ 2,000
کوریا، ڈیموکریٹک پیپلز جمہوریہ 2,000
فرانسیسی گیانا 2,000
نائیجر 2,000
جارجیا 2,000
بوٹسوانا 2,000
سوڈان 1,922
کیمرون 1,600
یوگنڈا 1,600
زیمبیا 1,500
فرانس 1,500
تاجکستان 1,361
مراکش 1,200
ڈنمارک 1,117
فجی 1,040
الجزائر 1,010
آرمینیا 944
پولینڈ 814
پانامہ 800
برونڈی 750
لائبیریا 600
موزمبیق 511
سربیا 500
کوسٹا ریکا 500
یونان 500
اٹلی 450
ایران، اسلامی جمہوریہ 400
رومانیہ 400
آذربائیجان 353
گیبون 300
کینیا 300
نائجیریا 200
سیرا لیون 200
استوائی گنی 200
سلوواکیہ 200
برطانیہ 185
کوریا، جمہوریہ 175
ڈومینیکن ریپبلک 173
میانمار/ برما 100
چاڈ 100
کانگو 100
مڈغاسکر 70
اریٹیریا 30
عمان 28
روانڈا 20
بینن 20
وسطی افریقی جمہوریہ 10
بیلیز 5
کل 2,447,525

مزید دیکھیے

ترمیم

[1][مردہ ربط]