سوویما
سوویما ایک انگامی ناگا گاؤں ہے جو ہندوستان کے ناگالینڈ کے ضلع چوموکےدیما میں واقع ہے اورچوموکے دیما کا ایک مضافاتی علاقہ ہے، جو ضلعی صدر مقام ہے۔ [3] سوویما کی بنیاد 1966ء میں رکھی گئی تھی۔ سوویما ناگالینڈ کے چوموکے دیما ضلع میں واقع ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق سوویما میں کل 374 خاندان مقیم ہیں۔ سوویما کی مجموعی آبادی 1839 افراد پر مشتمل ہے۔
Village and Metropolitan area | |
سرکاری نام | |
Location of Sovima | |
متناسقات: 25°50′35″N 93°46′24″E / 25.842917°N 93.773237°E | |
Country | بھارت |
Region | Northeast India |
State | Nagaland |
District | Chümoukedima District |
حکومت | |
• قسم | Village Council |
• مجلس | Sovima Village Council |
• Chairman | Sebastian Zümvü[2] |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,839[1] |
• Official | English |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
PIN | 797115 |
Sex ratio | 961 ♂/♀ |
ویب سائٹ | nagaland |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Census of India 2011 – Sovima data"۔ www.censusindia.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2021
- ↑ "Sovima Village Council new team constituted"۔ The Morung Express۔ 12 July 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2021
- ↑ "Map of Sovima"۔ www.mapsofindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2023