سٹینلے ٹامکنسن (پیدائش: 5 جون 1907ء)|(انتقال: 12 اگست 1969ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1951ء اور 1955 ءکے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

سٹینلے ٹامکنسن
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹینلے بریبن ٹامکنسن
پیدائش5 جون 1907(1907-06-05)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
وفات12 اگست 1969(1969-80-12) (عمر  62 سال)
ڈنیڈن, نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1951–1955)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 12 اگست 1969ء کو ڈنیڈن, نیوزی لینڈ میں 62 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Stanley Tomkinson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013