- 1953ء امریکی سینیٹ نے چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی [1]
- 1944ء جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے [1]
- 1942ء امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا [1]
- 1882ء ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے .[1]
- 2003ء پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی۔
- 2013ء-نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم مقرر۔
- 1772ء - یوسف بحرانی کتاب الحدائق الناضرة کے مصنف
تعطیلات و تہوارترميم
- ماحولیات کا عالمی دن .[1]
- 2006ء سربیا نے آزادی کا اعلان کیا .[1]
- ^ ا ب پ ت ٹ ث نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛ uc
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
"