سپاہی مقبول حسین

بین الخدماتی تعلقات عامہ (پاکستان) کے تحت تیار کردہ ایک ڈراما سیریل

سپاہی مقبول حسین (انگریزی: Sipahi Maqbool Hussain) پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر بنایا جانے والا ڈراما ہے، جسے آئی ایس پی آر اور انٹرفلو کمیونی کیشن لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر بنایا تھا۔ یہ ڈراما ٹی وی ون گلوبل اور پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر ایک ساتھ پیش کیا گیا۔

سپاہی مقبول حسین
خالق بین الخدماتی تعلقات عامہ   ویکی ڈیٹا پر (P170) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اقساط
پہلی قسط 20 اپریل 2008  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم