ٹی وی ون پاکستان کا ایک تفریحی چینل ہے جو ڈرامے اور مختلف طرز کے پروگرام نشر کرتا ہے۔ اگست 2009 میں ٹی وی ون گلوبل کا ڈش نیٹ ورک پر امریکا میں چینل کا آغاز کیا۔ ستمبر 2010 میں، نام ٹی وی ون گلوبل کینیڈا کے تحت ایک کینیڈین سروس آپریٹنگ کا راجرز کیبل پر آغاز کیا گیا۔

ٹی ون گلوبل
ملک پاکستان
ہیڈ کوارٹرکراچی, سندھ, پاکستان
پروگرامنگ
زباناردو
ملکیت
مالکایئر ویوز(پرائیویٹ) لمیٹڈ
تاریخ
بانیMr. Taher A. Khan

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم