سچ ٹی وی پاکستان کا ٹی وی چینل ہے جس کی نشریات 23 مارچ 2010 میں شروع ہوئیں۔ یہ اپنی نشریات اسلام آباد سے نشر کرتا ہے اور پاکستان کا ایک نجی ٹی وی چینل ہے۔ سچ ٹی وی کا دعوا ہے کہ ان کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے تا کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔۔۔۔[1]

ملکپاکستان
ہیڈ کوارٹراسلام آباد وفاقی دار الحکومت, پاکستان
پروگرامنگ
زباناردو

پروگرامز

ترمیم
  • آج کا سچ
  • سچ ٹائمز
  • سچ بات
  • سچ سویرا
  • ہم سب کا پاکستان
  • صحت زندگی
  • چوپال

مواصلاتی سیارے

ترمیم

سچ تی وی کی سیٹلائٹ فریکوئنسی

Position Satellite Beam
EIRP (dBW)
Frequency System SR
FEC
Encryption Packages Lang. Source
105.5°E AsiaSat 7 C</a> 3906 V DVB-S
MPEG-2
2815
3/4



I Perera
110412

[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سچل ٹی وی کا لوگو سچ کے نام سے تبدیل"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  2. "Satellite Details- Satellite Details"۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم