سڈنی بئشے
امریکی جاز موسیقار
سڈنی بئشے (انگریزی: Sidney Bechet) ایک امریکی جاز سیکسو فونسٹ، کلیرنیٹسٹ اور کمپوزر تھا۔ وہ جاز کے پہلے اہم سولوسٹوں میں سے ایک تھا اور اس نے ٹرمپیٹر لوئی آرمسٹرانگ سے کئی ماہ پہلے ریکارڈ کیا تھا۔ [11] اس کے بے ترتیب مزاج نے اس کے کیریئر میں رکاوٹ ڈالی اور 1940ء کی دہائی کے آخر تک اس نے وسیع پزیرائی حاصل نہیں کی۔ سڈنی بئشے نے اپنی بعد کی زندگی کا بیشتر حصہ فرانس میں گزارا۔ [12]
سڈنی بئشے | |
---|---|
(انگریزی میں: Sidney Bechet) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sidney Joseph Bechet) |
پیدائش | 14 مئی 1897ء [1][2][3][4][5][6][7] نیو اورلینز [8][9] |
وفات | 14 مئی 1959ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | امریکی افریقی [9] |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ ساز ، کلارنیٹ نواز ، جاز موسیقار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[10] | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118654284 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138912803 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Sidney Bechet
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qn6nwp — بنام: Sidney Bechet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/12282 — بنام: Sidney Joseph Bechet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Sidney Bechet — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/7f1cd17540344b4589d5681aeb93e8ba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://frankfurter-personenlexikon.de/node/3233 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118654284 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Biographical Dictionary of Afro-American and African Musicians — ربط: https://d-nb.info/gnd/118654284
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bf1b23ea-9b76-42cf-a5f6-4a691e81af5e — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
- ↑ Scott Yanow۔ "Sidney Bechet"۔ AllMusic۔com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2011
- ↑ Rob Hudson (2008-01-14)۔ "Sidney Bechet (1897-1959) •" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2021