سڈ مکر
سڈ مکر ممبئی میں پیدا ہوئے اور پرورش پانے والے اداکار ہیں۔ انھوں نے ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں فلم، ٹیلی ویژن اور سٹیج پر بڑے پیمانے پر کام کیا ہے۔
سڈ مکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ممبئی، مہاراشٹرا, بھارت |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سڈ نے بھارتی سیریز جیسے 'اسپاٹ لائٹ'، 'سکس' اور 'ہیکڈ' اور 'ٹرننگ 30' جیسی فلموں میں اہم کردار ادا کیے ہیں اور زویا اختر کی پہلی فلم 'لک بائی چانس' کا حصہ رہے ہیں۔ انھوں نے 1850ء کی دہائی میں مغل دور کی سیریز 'دریبہ ڈائریز' میں ایک جاسوس کا کردار ادا کیا اور بہت پزیرائی حاصل کی۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Dariba Diaries"۔ 24 November 2014