سکنجبین (فارسی: سکنجبین‎) بنیادی طور پر لیموں اور پانی سے بنایا گیا مشروب ہے۔ روایتی طور پر گھر میں پینے کے لیے لیموں کے رس کو پانی میں ملایا جاتا ہے اور اسے میٹھا کرنے کے لیے شکر یا شہد ڈالا جاتا ہے۔[1]

سکنجبین

حوالہ جات

ترمیم
  1. "History of Lemonade"۔ Buzzle۔ 2015-10-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-26

بیرونی روابط

ترمیم