اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

لیموں


اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Sapindales
خاندان: Rutaceae
جنس: ترشاوہ
نوع: C. × limon
سائنسی نام
Citrus ×limon[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Peter Osbeck   ، 1765  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Citrus medica var. limon  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیموں

لیموں اصل میں ایک پھل ہے مگر اسے عموماً سبزیوں کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔ اس میں حیاتین جیم کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ اسے سلاد پر چھڑکا جاتا ہے اور اچار بھی بنایا جاتا ہے۔ بعض کھانوں میں اس کا چھلکا بھی ڈالا جاتا ہے۔ اس کا آبائی وطن معلوم نہیں مگر ایک اندازہ کے مطابق سب سے پہلے چین، ہندوستان اور برما میں پیدا ہوا۔

فصل پیداوار

ترمیم

2011 میں، دنیا کے تین اہم ممالک بلحاظ پیداوار (ٹنوں میں) چین، میکسیکو اور بھارت۔ یہ تین ممالک دنیا کی پیداوار کا 47۔3% حصہ فصل پیداوار کیا۔

 
2012 میں لیموں پیداواری ممالک۔
لیمو فصل پیداوار کرنے والے بڑے ممالک - — 2011
(ملین میٹرک ٹن)
مقام ملک پیداوار
(Tonnes)
Portion
of total
1   چین 2,318,833 16.70%
2   میکسیکو 2,147,740 15.46%
3   بھارت 2,108,000 15.18%
4   ارجنٹائن 1,228,656 8.85%
5   برازیل 1,126,736 8.11%
6   ریاستہائے متحدہ 834,610 6.01%
7   ترکیہ 790,211 5.69%
8   ہسپانیہ 773,620 5.57%
9   ایران 560,052 4.03%
10   اطالیہ 483,088 3.48%
All others 1,516,348 10.92%
دنیا 13,887,894 100%
وصائل: UN Food & Agriculture Organization [2]
*Note: All figures include both lemons and limes.

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "معرف Citrus ×limon دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء 
  2. "Production of Lemon and Limes, by Countries"۔ UN Food & Agriculture Organization۔ 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 26, 2013 

سانچہ:ویکی انواع

سانچہ:Citrus