سکندر شاہ
ابوالمجاہد سکندر شاہ ( (بنگالی: আবুল মুজাহিদ সিকান্দর শাহ) فارسی: ابو المجاهد سكندر شاه، عام طور پر سکندر شاہ کے نام سے جانے جاتے ہیں،[1] بنگال کے دوسرے سلطان اور الیاس شاہی خاندان سے تھے۔ وہ شمس الدین الیاس شاہ کے بیٹے تھے۔ سکندر شاہ نے اپنے والد کے سلطنت کو وسیع کرنے کے عزائم کو آگے بڑھایا۔ [2] انھوں نے سنہ 1359ء میں دہلی کے سلطان کو شکست دی۔ [3] ان کا دور حکومت ان کے شاندار تعمیراتی منصوبوں کے لیے بھی مشہور ہے۔ [3]
سکندر شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1335ء |
تاریخ وفات | سنہ 1390ء (54–55 سال) |
شہریت | شاہی بنگلہ |
والد | شمس الدین الیاس شاه |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Alexander of Bangladesh"۔ Dhaka Tribune۔ 2016-10-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2020
- ↑ "Archived copy" (PDF)۔ 21 جون 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2017
- ^ ا ب Majummdar, R.C. (ed.) (2006). The Delhi Sultanate, Mumbai: Bharatiya Vidya Bhavan, pp.201-3