سکندر لکھنوی
سکندر لکھنوی اردو کے ممتاز نعت گو شاعر ہیں۔
سکندر لکھنوی | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | 1918ء |
وفات | 24,دسمبر1991ء |
مذہب | اسلام |
فرقہ | نعتیہ شاعر |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
نام
ترمیمقلمی نام سکندر لکھنوی نام مرزا سکندر بیگ تھا
پیدائش
ترمیمجوہر نظامی کی ولادت 1918ء لکھنؤ - ہندوستان
وفات
ترمیمتصانیف و تالیف
ترمیم- سحاب رحمت
- ممدوح کائنات
- قاسم خلد
- سید المرسلین
- گلستان ثنا
- ارمغان حرم نعتیں
- نعت حبیب اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نعتیں
- سفینۂ دل نعتیں
- تسکین روح نعتیں[2]
نمونہ کلام
ترمیمبرستی ہوئی رحمتوں کی گھٹائیں وہاں پر خدا کی قسم دیکھ آئے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 61 ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی
- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/8547