سکندر کھیر (پیدائش: 31 اکتوبر 1981) ایک بھارتی اداکار ہے۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم ووڈسٹاک ولا (2008ء) سے کیا۔ اس کے بعد کے سالوں میں، کھیر ملٹی سٹارر فلموں جیسے کہ کھیل ہم جی جان سے ، پلیئرز ، اورنگزیب ، تیرے بن لادن: ڈیڈ یا الائیو اور دی زویا فیکٹر کا حصہ بنیں۔

سکندر کھیر
کھیر 2016ء میں تیرے بن لادن 2 کی تشہیر کر رہے ہیں۔

معلومات شخصیت
پیدائش (1981-10-31) 31 اکتوبر 1981 (عمر 42 برس)
بمبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین
والدہ کرن کھیر   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم دون سکول
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2020ء میں وہ بھارتی کرائم ڈراما سیریز، آریا میں ایک اہم کردار میں نظر آئے۔ کھیر 2017ء میں ایک امریکی سائنس فکشن شو Sense8 کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم