سکھا بوس (پیدائش: یکم نومبر 1930ء)|(انتقال: 12 اکتوبر 2008ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ واحد ٹیسٹ میچ میں بھارت بمقابلہ۔ پاکستان 1983ء لے سیزن میں اور 1983ء اور 1984ء کے درمیان 2 ایک روزہ میچز میں بطور امپائر اپنے فرائض ادا کرتے نظر آئے۔ [1]

سکھا بوس
ذاتی معلومات
پیدائش1 نومبر 1930(1930-11-01)
جمشید پور, بھارت
وفات12 اکتوبر 2008(2008-10-12) (عمر  77 سال)
کولکتہ, بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1983)
ایک روزہ امپائر2 (1983–1984)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اپریل 2017ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 12 اکتوبر 2008ء کو کولکتہ، بھارت میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sukha Bose"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2017