سکھبیر سنگھ گل (14 دسمبر 1975ء - 26 جنوری 2024ء)، ہندوستان سے تعلق رکھنے والا ایک ہندوستانی فیلڈ ہاکی مڈفیلڈر تھے، جنھوں نے 1995ء میں کوالالمپور، ملائیشیا میں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران مردوں کی قومی ٹیم کے لیے اپنا بین الاقوامی آغاز کیا۔ گل نے سڈنی، آسٹریلیا میں 2000ء کے سمر اولمپکس میں اپنے آبائی ملک کی نمائندگی کی، جہاں ہندوستان ساتویں نمبر پر رہا۔

ابتدائی زندگی اور وفات

ترمیم

14 دسمبر 1975ء کو چندی گڑھ میں پیدا ہوئے، وہ 48 سال کی عمر میں 26 جنوری 2024ء کو برین ٹیومر کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Olympian Sukhbir Singh Gill passes away"۔ Sportstar۔ 26 January 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2024 

بیرونی روابط

ترمیم

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات