سکھبیر (موسیقار)
سکھبیر سنگھ ایک ہندوستانی گلوکار ہیں۔ انھیں اکثر "بھنگڑے کا شہزادہ" بھی کہا جاتا ہے۔ [3] [4]
سکھبیر (موسیقار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 نومبر 1969ء (55 سال)[1] جالندھر [1] |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ نگار |
IMDB پر صفحات[2] | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسکھبیر سنگھ بھوگ پور جالندھر، پنجاب ، بھارت میں پیدا ہوئے تھے لیکن وہ اپنے کنبے کے ساتھ کینیا کے شہر نیروبی منتقل ہو گئے اور وہیں پرورش پائی۔ [5] انھوں نے 20 سال نیروبی میں گزارے۔ [6] 1991 میں نہوں نے ریکارڈنگ کا آغاز کیا اور 1992 میں دبئی چلے گئے جہاں 2021 تک مقیم ہیں۔ [7]
موسیقی
ترمیمسکھبیر سنگھ کی پہلی البم نیو اسٹائل دبئی میں ریکارڈ ہوئی اور جس میں انھوں نے بہت سے غیر ملکی فنکار وں کا اثرقبول کیا جس کی جھلک البم میں جابجا نظر آتی ہے۔ اس البم نے تین زمروں میں 1996 کا چینل وی ایوارڈز جیتا :
- بہترین پہلی البم
- بہترین مردانہ آواز
- بہترین میوزک ویڈیو ("پنجابی منڈے ") [8]
اس البم کے بعد گل بن گئی منظر عام پر آئی۔ پھر تیسرای البم ریلیز ہوئی جس کا نام ہائی انرجی ۔ گل بن گئی تھا۔ [9]
ان کی ایک اور البم دل کرے بھی کافی مقبول ہوئی اس میں گانا نچ لے سوہنیے بہت مشہور ہوا۔ سکھبیر کا بھنگڑا ٹیکنالوجی، راگ اور ریپ موسیقی کا خوبصورت امتزاج ہے۔
ذاتی زندگی
ترمیمسکھبیر سنگھ اپنی اہلیہ ڈمپی کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں۔ ان کی جڑواں بیٹی اور بیٹا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2001051365 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2019
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm6695236/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
- ↑ "Balle Sukhbir!"۔ 22 جولائی 2003۔ 2009-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
:|archive-date=
/|archive-url=
timestamp mismatch (معاونت) - ↑ Artist of the month - SUKHBIR آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vanillamusic.com (Error: unknown archive URL) - Vanilla Music
- ↑ Q&A with Sukhbir آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indianj.com (Error: unknown archive URL) - IndianJ
- ↑ Nachle sohniye, sings Sukhbir The Tribune, Chandigarh - 25 March 2005
- ↑ Home-grown sons of the soil آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ india-today.com (Error: unknown archive URL) India Today - March 1999
- ↑ Sukhbir - NDTV Music Profile
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2004-01-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-21
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)