سگو میاں خیلی ڈیرہ اسماعیل خان سے 30 کلومیٹر کے فاصلے ژوب روڈ پر واقع ہے یہ گاؤں تمام دیہاتی گاؤں سے بڑا اور سلجھا ہوا ہے لیکن یہ گاؤں بنیادی سہولتوں پانی صحت کے شعبہ سے محروم ہے اس میں ایک ہائی اسکول بوائز جبکہ 2 گرلز پرائمری اسکول ایک پرائمری بوائز ایک پبلک مڈل اسکول ہیں یہ قاسم جلالیfc کا گاؤں بھی ہے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔