سُہاگہ (borax) ایک پانی میں حل پزیر معدنیات ہے جو بورون کا مرکب ہے۔ اس کا کیمیائی نام سوڈیئم بوریٹ، سوڈیئم ٹیٹرا بوریٹ یا ڈائی سوڈیئم ٹیٹرا بوریٹ ہے۔

سہاگہ
Borax crystals
Ball-and-stick model of the unit cell of borax decahydrate
نام
IUPAC name
Sodium tetraborate decahydrate
شناخت
رقم CAS 1303-96-4 (decahydrate) YesY
بوب کیم 10219853،  132987452  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • [Na+].[Na+].[O-]B1OB2OB([O-])OB(O1)O2.O.O.O.O.O.O.O.O.O.O

  • 1S/B4O7.2Na.10H2O/c5-1-7-3-9-2(6)10-4(8-1)11-3;;;;;;;;;;;;/h;;;10*1H2/q-2;2*+1;;;;;;;;;; YesY
    Key: CDMADVZSLOHIFP-UHFFFAOYSA-N YesY

خواص
مالیکیولر فارمولا Na2B4O7·10H2O or Na2[B4O5(OH)4]·8H2O
مولر کمیت 381.38 (decahydrate)
201.22 (anhydrate)
ظہور white solid
کثافت 1.73 g/cm3 (solid)
نقطة الانصهار 743 °س، 1016 °ک 1369 °ف (anhydrate[1])
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
المخاطر
NFPA 704
1
0
0
مركبات متعلقة
أنيونات أخرى Sodium aluminate; sodium gallate
كتيونات أخرى Potassium tetraborate
مركبات ذات علاقة بوری تیزاب, sodium perborate

سونے پہ سہاگہ

ترمیم

سونے پر سہاگہ اردو کی مشہور کہاوت ہے کیونکہ سونے کو سہاگے کے ساتھ ملا کر گرم کرنے پر سونا اور چمک اٹھتا ہے۔
سونا 1064 ڈگری سینٹی گریڈ کے ٹمپریچر پر پگھلتا ہے اور اتنا ٹمپریچر حاصل کرنا دشوار ہوتا ہے۔ سہاگہ 743 ڈگری سینٹی گریڈ پر پگھلتا ہے اور پگھلا ہوا سہاگہ بہت سی دھاتوں کو اپنے اندر حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں سہاگہ دوسری دھاتوں کا نقطہ پگھلاو کم کر دیتا ہے۔ اس طرح سونے کو گلانا آسان ہو جاتا ہے۔
مزید گرم کرنے پر سہاگہ سونے میں موجود دوسری دھاتوں سے عمل کر کے انھیں آکسائیڈ میں تبدیل کر دیتا ہے جبکہ سونے کا آکسائیڈ نہیں بنتا۔ یہ آکسائیڈ سہاگے میں حل ہو جاتے ہیں۔ اس طرح خالص سونا نیچے بیٹھ جاتا ہے اور کھوٹ (dross, slag) اوپر تیرنے لگتا ہے جسے با آسانی الگ کیا جا سکتا ہے۔ عام زبان میں اسے سونے کا میل کاٹنا کہتے ہیں۔
سہاگے سے معدنیات سے سونا الگ بھی کیا جاتا ہے۔ کبھی اس کام کے لیے پارہ بہت استعمال کیا جاتا تھا مگر زہریلا ہونے کی وجہ سے پارے کا استعمال خطرناک ہوتا ہے۔[2]

سہاگہ سولڈرنگ کے کاموں میں بڑی کثرت سے استعمال ہوتا ہے اور فلکس (Flux) کہلاتا ہے۔ فلکس میں سہاگے کے ساتھ اکثر نوشادر ملا ہوا ہوتا ہے۔

 
قدرتی سہاگے کی قلمیں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالے

ترمیم
  1. Lide, D. R.، مدیر (2005)۔ CRC Handbook of Chemistry and Physics (86th ایڈیشن)۔ Boca Raton (FL): CRC Press۔ صفحہ: 88۔ ISBN 0-8493-0486-5 
  2. "Borax replacing mercury in small-scale mining"۔ 20 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2014