سہر
جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔
سہر (sehar) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔ [1]
سہر | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبان
ترمیممقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔