کتاب تواریخ کے مطابق[1]:

سیجب حصرون اور مکیر کی بیٹی کا بیٹا تھا۔اور یائیر کا باپ تھا۔یائیر جلعاد کے 23 شہروں کو قابو کرتا تھا

کتاب سلاطین۔1 کے مطابق[2]:

سیجب ہائل کے گھرانے میں سب سے چھوٹا بیٹا،وہ شخص جس نے اریحا برباد شہر کو دوبارہ آباد کیا(بنوایا)،اس طرح سیجب اور اس کا بھائی ابیرام کی موت کا بہانہ بنا۔جس کا اعلان یشوع نے شہر کی تباہی کے وقت کیا تھا

(26:6 یشوع).

حوالہ جات

ترمیم