سیدہ (Side) (یونانی: Σίδη) ترکیہ کے جنوبی بحیرہ روم کے ساحل پر ایک قدیم یونانی شہر ہے۔ یہ صوبہ انطالیہ میں انطالیہ شہر سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

سیدہ
Side
Σίδη
سیدہ
سیدہ (ترکیہ) is located in ترکی
سیدہ (ترکیہ)
اندرون ترکی
مقامصوبہ انطالیہ، ترکیہ
خطہپامفیلیہ
قسمآبادی
تاریخ
قیامساتویں صدی قبل مسیح
ثقافتیںیونانی، رومی، بازنطینی
اہم معلومات
حالتکھنڈر میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Ancient Library"۔ مورخہ 2007-05-13 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-11-19