سیدہ (ترکیہ)
(سیدہ (ترکی) سے رجوع مکرر)
سیدہ (Side) (یونانی: Σίδη) ترکیہ کے جنوبی بحیرہ روم کے ساحل پر ایک قدیم یونانی شہر ہے۔ یہ صوبہ انطالیہ میں انطالیہ شہر سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]
Σίδη | |
سیدہ | |
مقام | صوبہ انطالیہ، ترکیہ |
---|---|
خطہ | پامفیلیہ |
قسم | آبادی |
تاریخ | |
قیام | ساتویں صدی قبل مسیح |
ثقافتیں | یونانی، رومی، بازنطینی |
اہم معلومات | |
حالت | کھنڈر میں |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Ancient Library"۔ 13 مئی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2006