سید احمد دہلوی ایک بھارتی مسلمان عالم تھے ۔ وہ دار العلوم دیوبند کے صدر مدرس تھے۔

سید احمد دہلوی
دار العلوم دیوبند کےدوسرے صدر مدرس
مدت منصب
1883 – 1890
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد یعقوب نانوتوی
محمود حسن دیوبندی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
عملی زندگی
استاذ محمد قاسم نانوتوی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانحترميم

دہلوی کو محمد یعقوب نانوتوی کے بعد دار العلوم دیوبند کا صدر مدرس مقرر کیا گیا۔وہ چھ سال تک یہ خدمت انجام دیتے ہے اور 1890 میں مستعفی ہوگئے۔ [1] دہلوی محمد قاسم نانوتوی کے خلیفہ تھے۔[2]

حوالہ جاتترميم

  1. رضوی، سید محبوب، تاریخ دار العلوم دیوبند، دوم، ترجمہ از مرتض حسین ف قریشی، صفحہ 131 
  2. رضوی، سید محبوب، تاریخ دار العلوم دیوبند، دوم، ترجمہ از مرتض حسین ف قریشی، صفحہ 132 

کتابیاتترميم