سید انیس شاہ جیلانی
پاکستانی ادیب، سفرنامہ نگار
محقق، ادیب سفر نامہ نویس، مدیر
23 اکتوبر 1937ء کو پیردا گوٹھ (محمد آباد ) ضلع رحیم یار خان میں سید مبارک شاہ جیلانی (م 21 نومبر 1969ء) کے گھر پیدا ہوئے، والد نے 1922ء میں محمد آباد میں مبار لائبریری بنائی، والد کا مجلہ لالہ صحرا نکالتے رہے،
تصانیف یہ ہیں،
- نوازش نامے
- آدمی غنیمت ہے
- محفل دیدم
- بیاض مبارک
- خطوط(غلام رسول مہر)
- سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان
- آدمی آدمی انتر
- ہندوستان میں ابن تیمیہ
- غالب کی دشنام طرازیاں
- سید انیس شاہ جیلانی کے خطوط
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ضلع رحیم یار خان کی علمی و ادبی شخصیات، از جام اظہر مراد، صفحہ نمبر 68