ضلع رحیم یار خان

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع

ضلع رحیم یار خان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر رحیم یار خان ہے۔ مشہور شہروں میں رحیم یار خان اور صادق آباد شامل ہیں۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کا تخمینہ 31,41,053 تھا۔ ضلع رحیم یار خان میں عمومی طور پر پنجابی اور اردو زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 11880 مربع کلومیٹر ہے۔

ضلع رحیم یار خان
Rahim Yar Khan District
ضلع
ضلع رحیم یار خان
ضلع رحیم یار خان پنجاب، پاکستان کے نقشے پر
ضلع رحیم یار خان پنجاب، پاکستان کے نقشے پر
متناسقات: 28°25′12″N 70°18′00″E / 28.42000°N 70.30000°E / 28.42000; 70.30000متناسقات: 28°25′12″N 70°18′00″E / 28.42000°N 70.30000°E / 28.42000; 70.30000
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ہیڈکوارٹررحیم یار خان
تحصیلیں4
رقبہ
 • کل11,880 کلو میٹر2 (4,590 مربع میل)
آبادی (1998 مردم شماری)[1]
 • کل3,141,053
 • تخمینہ (2009)[1]4,741,053
 • جنس تناسب108.8 مرد / 100 خواتین[1]
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ویب سائٹwww.rahimyarkhan.com.pk

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

بیرونی روابط

حوالہ جات