سید تسنیم نواز گردیزی کا تعق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تھا وہ 1985ء اور 2002ء میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی فائض رہے۔ سید تسنیم نواز گردیزی کا تعلق سیاسی گھرانے سے تھے ۔ 3 اگست 2021ء کو وفات پائی،