اپ نجیب الطرفین سید تھے صاحب کرامت ولی تھے۔تجارت کے پیشہ سے تعلق تھا۔کئی مرتبہ ملک عرب میں بغرض تجارت بھی گیئے۔آپ کے مریدین کثرت سے دریاے سندھ کے کنارے آباد تھے۔آپ شب زندہ دار اور زکر جلی کے قایل تھے۔محرم الحرام میں عراق حاضر ہوتے۔آپ کا دسترخوان وسیع و عریض تھا۔دور دور سے آنے والے مریدین کے لیے قیام اور طعام کا بندوبست فرماتے۔آپ کے ہم عصر ولی آپ کے ہم رقاب صفر کے لیے بے چین ہوتے۔ قدیم قلمی نسخوں میں درز ہے کہ آپ کی مونچھیں لمبی گحنی اور ان کو تاو دے کر رکھتے تھے ریش مبارک گھنی تھی۔ طویل القامت سفید و احمری رنگت کے حامل تھے۔آپ کے والد کا نام سید رجب شاہ تھا

اولاد امجاد ترمیم

آپ کے صاحبزادے سیدحمزہ شاہ البھاکری کمال کی عہد ساز شخصیت تھے -سادت اکرام آلو مہار آپ کی اولاد سے ہیں-[1]

حوالہ جات ترمیم