آلومہار شریف
Indeed an Alo Mahar is mostly known by spiritual personalities and the services towards religion but since last Forty to Fifty years it is also well known by the political activities & personality e.g Syed Iftikhar Ul Hassan (Zahray Shah).He was thrice elected MPA & the equal number of time elected Member National Assembly. He never be defeated rest of his life till his demise on August 2020. He was most regarded personality of Distt, Sialkot & same in the party PML(N)His legacy is carried on by his daughter Syeda Nosheen Iftikhar MNA & Syed Ata Ul Hassan. Some other political faces Alo Mahar kept with same family members like Syed Shah Faisal & Syed Hasnat Ul Hassan Ex Chairman Distt, Council Sialkot
As for as spiritual gesture is concerned the legacy led by Sahibzada Syed Murtaza Amin who is current Sajjada Nasheen of Darbar Aliya Alo Mahar Sharif. Urs Mubarik of held on 23rd March of every year on same place.
آلومہار شریف سرزمین اولیاء ڈسکہ سے سیالکوٹ جاتے ہوئے چارپانچ میل کے فاصلے پر لہلہاتے کھیتوں کے درمیان واقع ہے جس کے ساتھ ہی مشہورنہر موترہ ہے اسی نہر کی وجہ سے اڈا موترہ ہے،بھیلو مہار اڈا پر اتر کر آلو مہار شریف جانا پڑتا ہے مغربی جانب نہر لوئر چناب واقع ہے یہ جگہ مشائخ آلو مہار کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے ان مشائخ سید محمد جیون شاہ، سید محمد چنن شاہ نوری،سید محمد امین شاہ، سید محمد حسین شاہ،سید خالد حسن شاہ اور سید فیض الحسن شاہ کے مزارات جنوب مغربی کونے میں واقع ہیں [1] وجہٴ تسمیہ یہ ہے کہ مہارجٹ برادری کی ایک ذات کا نام ہے، جبکہ آلو، واضح رہے کہ یہ آلو سبزی کے وزن پر نہیں بولا جاتا، بلکہ لو لگنے والی لو کے وزن پر آلو ہے، آلو اور بھیلو مہار ذات کے دو بھائی تھے جن کہ ناموں پر یہ دو گاؤں آلو مہار اور بھیلو مہار بسے ہوئے ہیں۔ ان دونوں گاؤں میں اب بھی زیادہ تر مہار ذات کے لوگ آباد ہیں۔ دونوں گاؤں ایک دوسرے کے آمنے سامنے سڑک کے دونوں طرف آباد ہیں۔ آلو مہار کو شریف وہاں ایک مشہور بزرگ " پیر فیض الحسن شاہ قادری "کے مزار کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تذکرہ مشائخ آلو مہار شریف، سعید احمد مجددی، صفحہ: 363، مطبوعہ: تنظیم الاسلام پبلیکیشنز گوجرانوالہ
- ↑ وائٹ گولڈ؟ | صفحہ 2 | اردو محفل فورم