سید داؤد سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔
ان کی ولادت 11 شعبان 245ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدموسی ثانی سے بیعت و خلافت حاصل کی۔

شعبان 321ھ میں مکہ مکرمہ میں وفات پائی۔ ان کی قبرمکہ مکرمہ میں ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 56،مکتبہ نبویہ لاہور