سید سلیمان یوسف بنوری
مولانا سید سلیمان یوسف بنوری ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور استاذ حدیث ہیں جو اس وقت جامعہ العلوم الاسلامیہ، بنوری ٹاؤن کراچی کے چانسلر کے طور پر 5 جولائی 2021 سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اس سے قبل وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[1]سلیمان محمد یوسف بنوری کے چھوٹے فرزند ہیں.
سید سلیمان یوسف بنوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() |
والد | محمد يوسف بنوری |
عملی زندگی | |
پیشہ | وائس چانسلر ، چانسلر |
ملازمت | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسٹاف رپورٹر (6 جولائی، 2021)۔ "مولانا سید سلیمان جامعۃ العلوم بنوری ٹاؤن کے مہتمم مقرر"۔ 2022-09-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-06
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=
(معاونت)