سید عاشق حسین بخاری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

سید عاشق حسین بخاری
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 2014 
منتخب در پاکستان کے عام انتخابات 2013ء  
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔153  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔153 (NA-153 (Multan-VI))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://web.archive.org/web/20140517151328/http://election2013.geo.tv/constituency/results/153/NA-153.html
  2. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018