سید علی حمزہ (١٦ نومبر) کو پیدا ہوئے. انکا اصلی نام سید علی موسیٰ ہے۔ علی حمزہ پاکستانی فلمی صنعت لالی ووڈ کے ایک ابھرتے ہوئے ستارے ہیں

سید علی حمزہ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام سید علی موسیٰ
پیدائش (2002-11-16) 16 نومبر 2002 (عمر 22 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
شہریت پاکستان
مذہب اسلام
والدین
پیشہ اداکار، فلسفی مصنف اور ماہر نفسیات

تعلیم

ترمیم

حمزہ نے تعلیم ایف.اے تک تعلیم حاصل کی ہے