سید علی گوھرشاہ راشدی (ثانی)

سید علی گوھرشاہ راشدی (ثانی) پیرپگارا چہارم کی حیثیت سے مسندنشیں ہوئے۔

ولادت

ترمیم

سید علی گوہر شاہ ثانی 1257ھ بمطابق 1847ء کو پیدا ہوئے آپ اٹھ بھائیوں میں سب سے بڑے تھے آپ کا نام اپنے دادا کے نام پررکھا گیا اسی وجہ سے ثانی کہلاتے ہیں

مسند نشین

ترمیم

سید حزب اللہ شاہ راشدی کی وفات کے بعد آپ کے سب سے بڑے بیٹے سید علی گوہر شاہ راشدی (ثانی) مسند نشین ہوئے آپ "پالکی والے" کے نام سے معروف تھے۔

اولاد

ترمیم

آپ کی کوئی اولاد نہیں تھی۔

وفات

ترمیم

آپ جانشینی کے تھوڑے ہی عرصہ بعد 1314ھ بمطابق 1897ء میں فوت ہو گئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مخزن فیضان صفحہ 418،محمد رمضان علی قادری جمیعت علمائے سکندریہ پیر جو گوٹھ خیرپور سندھ
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔