سید قاسم جلال
سید محمد قاسم بخاری المعروف "ڈاکٹر سید قاسم جلال" 20 نومبر 1948ء کو بہالپور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سید چراغ شاہ اور دادا سید فضل شاہ کا شمار اپنے علاقے کی معزز مذہبی شخصیات میں ہوتا تھا۔ آپ اردو،سرائیکی اور فارسی زبانوں کے شاعر ہیں۔ آپ کی پندرہ کتابیں منظرعام پر آ چکی ہیں۔
نمونہ کلام فارسی
ترمیمای سخنور فکرِ صالح می شود روحِ کلام | از طلسماتِ تخیل خلق را حیران مکن | |
شاعرِ نو پیشِ کن افکارِ نو در شاعری | ذکرِ کیف وصلِ یار و کلفتِ هجران مکن | |
باور آمد می شود سعی مسلسل ای جلال | فکرِ محرومی و ذکرِ تنگئ دامان مکن |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- http://www.islamabad.icro.ir/index.aspx?siteid=172&pageid=26116[مردہ ربط]
- http://myownurdubooks.com/category/dr-syed-qasim-jalal/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ myownurdubooks.com (Error: unknown archive URL)