سید محبوب رضوی
مؤرخ دار العلوم دیوبند اور صحافی
مولانا سید محبوب رضوی (1911ء – 1979ء) ایک بھارتی عالم دین، مؤرخ اور صحافی تھے۔ آپ کا تعلق دیوبند کے ساداتِ رضویہ سے ہے۔ آپ نے دار العلوم دیوبند کی مبسوط تاریخ دو جلدوں میں رقم فرمائی۔[1]
سید محبوب رضوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1911ء |
تاریخ وفات | سنہ 1979ء (67–68 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیم- تاریخ دار العلوم دیوبند
- تاریخ دیوبند
- تذکرہ سادات رضویہ
- مکتوباتِ نبوی [2]
وفات
ترمیمسید محبوب رضوی کی وفات 1979 میں ہوئی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامہ۔ ادارہ تحقیقاتِ اسلامی، دیوبند۔ صفحہ: 167-168
- ↑ سید محبوب رضوی۔ "مکتوبات نبوی"۔ Rekhta.org (بزبان Urdu)۔ تاج پبلشرز، دہلی۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2019