سید محمد احمد یا محمد احمد ایک پاکستانی منظر نویس، گیت نگار، اداکار اور ہدایت کار ہیں۔ وہ اسرار تھیٹر، بدتمیز، تم سے کہنا تھا، شائستہ شائستہ، کے لیے جانے جاتے ہیں دریچہ، اظہر کی آئے گی بارات، ڈولی کی آئے گی بارات، تنہائیاں نئے سلسلے اور اس طرح اور کئی دیگر سیریل اور ٹیلی فلموں خاموشی، گھونگھٹ، رام چند پاکستانی میں اداکاری کی۔ سنو چندا میں آغا جان کی حیثیت سے ان کے کردار کی ناقدین نے تعریف کی اور وہ اس کے سیکوئل سنو چندا 2 میں اپنے کردار کو دہرایا۔ [1][2] انھوں نے بھارتی فلم تیرے بن لادن کے لیے بھی مکالمے لکھے۔ انھوں نے ٹیلی ویژن سیریل کے لیے کئی دھنیں لکھی ہیں۔ 2019ء میں، ان کو 18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں کیک کے لیے بہترین اداکار کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

سید محمد احمد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مارچ 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس ،  فلم ہدایت کار ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموگرافی

ترمیم
سال فلم ہدایت کار نوٹ
2008ء رام چند پاکستانی مہرین جبار لکھاری
2010 تیرے بن لادن ابھیشیک شرما لکھاری
2016 لالہ بیگم مہرین جبار مصنف بھی
2017 مہرونسا وی لب یو یاسر نواز
پنجاب نہیں جاؤں گی ندیم بیگ بطور وکیل خصوصی طور پر پیشی
2018 کیک عاصم عباسی
2019 لال کبوتر کمال خان

منتخب ٹیلی ویژن سیریل

ترمیم
سال عنوان ہدایت کار نوٹ
آغاز اسرار تھیٹر پہلی سیریل
2010ء ڈولی کی آیگی برات ندیم بیگ
2011−ء2012ء دریچہ فرخ فیض
2012ء عینی کی آئے گی بارات مرینا خان اور ندیم بیگ
2015ء گویا فرخ فیض
2016ء تیری میری جوڑی سید علی رضا اسامہ
ء2018 نباہ عبیس رضا
سنو چندا احسن تالش [3]
ہم چلے آئے مہرین جبار [4]
ء2019 سنو چنڈا 2 احسن تالش آغا جان [5]
دیور الشب اقبال حسین [6]
میرے پاس تم ہو ندیم بیگ
رشتے بکتے ہیں سید عاطف حسین شاہ
رسوای روبینہ اشرف
عہد وفا سیف حسن ملک اللہ یار
یہ دل میرا احسن تالش ڈاکٹر ارسلان
2020 ثبات شہزاد کشمیری مسٹر عزیز
جلن عبیس رضا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shirazi, Maria. "The present generation of the entertainment universe". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-07-08.
  2. "'Suno Chanda' is a Ramadan hit in Pakistan". gulfnews.com (انگریزی میں). Retrieved 2019-07-08.
  3. Haider, Sadaf (7 جون 2018). "Comedy serial Suno Chanda provides welcome relief during a dull drama season". Images (انگریزی میں). Retrieved 2019-07-08.
  4. "Mehreen Jabbar, Mohammad Ahmad and Marina Khan: The M trio reunite". The Nation (انگریزی میں). 25 جون 2017. Archived from the original on 2019-03-27. Retrieved 2019-07-08.
  5. "Suno Chanda is back". The Nation (انگریزی میں). 7 مئی 2019. Archived from the original on 2019-05-10. Retrieved 2019-07-08.
  6. "Deewar e Shab: Mohsin Abbas Haider and Zara Noor Abbas' Show Makes An Interesting Start". Masala.com (انگریزی میں). Retrieved 2019-07-08.

بیرونی روابط

ترمیم