کلبی عابد بنگلور، انڈیا میں ایک مجاہد تھے جنھوں نے اسلام کی تبلیغ کی۔ان کا انتقال 1998 میں ہوا۔

ولادت ترمیم

آپ یکم جمادی الثانی سنہ 1341ھ مطابق 19 جنوری سنہ 1923ء بروز جمعہ لکھنؤ میں پیدا ہوئے ـ

نسب نامہ: مولانا سید کلب عابد نقوی ابن مولانا سید کلب حسین مجتہد عرف‌ کبّن‌ صاحب ابن مولانا سید کلب صادق المشہور بہ آقا حسن صاحب مجتہد ابن مولانا سید کلب عابد ابن مولانا سید کلب حسین ابن مولانا سید محمد حسین ابن سید مولانا علی سجاد ابن مولانا سید نصیح اللہ ابن مولانا سید یوسف علی ابن مولانا سید لطف اللہ ابن سید بدیع الزمان ابن سید فتح اللہ میراں ابن سید ارشد ابن سید سلیمان ابن سید زکریا ابن سید خضر ابن سید تاج الدین ابن سید نصیر الدین ابن سید علیم الدین ابن سید علم الدین ابن سید شرف الدین ابن سید نجم الدین سبزواری ابن سید علی ابن سید ابو علی ابن سید ابو یعلی محمد ابن سید حمزہ ابو طالب ابن سید محمد ابن سید طاہر ابن سید جعفر الزکی ابن امام علی النقی ع

تعلیم ترمیم

سنہ 1930ء میں سلطان المدارس میں داخل ہوئے اور سنہ 1945ء میں فرسٹ ڈویژن سے آپ نے صدرالافاضل کی سند حاصل کی ـ

تدریس ترمیم

دسمبر سنہ 1950ء سے جون سنہ ۔۔۔ تک مدرسہ سلطان المدارس میں نائب مدرس اعلی کی حیثیت سے تدریسی اور انتظامی فرائض انجام دیے ـ

کچھ عرصہ بعد آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبہ تھیولوجی کے ڈین کی حیثیت سے مدعو کیے گئے جہاں نومبر سنہ 1974ء سے جنوری سنہ 1983ء تک آپ اس عہدے پر فائز رہے ـ

تلامذہ ترمیم

تدریس کے اس طویل دور میں سیکڑوں افراد آپ کے چشمہ علم سے سیراب ہوئے ،ـ ان میں سے چند نام یہاں پردرج کیے جا رہے ہیں :

مولانا آغا جعفر (پاکستان)، مولانا رضی جعفر (پاکستان)، مولانا مرزا محمد عالم، مولانا مرزا محمداطہر، مولانا سید حسن نقوی، مولانا افتخار حسین (کشمیر) اور مولانا منظور حسن ـ

شادی اور اولاد ترمیم

سنہ 1923ء میں علامہ باقرالعلوم کی بیٹی سے آپ کا عقد ہوا جن سے دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ـ

مولانا سید کلب جواد نقوی اب آپ کے جانشین ہیں ـ

سماجی اور قومی اداروں سے رابطہ ترمیم

یہ تورا پاگل اور انپڑھ بھی

حادثہ وفات ترمیم

آپ

حوالہ جات ترمیم