علامہ

فقہ اور فلسفہ کے اسکالرز کے ذریعہ اعزازی ڈگری

علامہ (عل لا مہ) ایک اعزازی خطاب (بعض او قات، بطور لقب) اسلامی فقہ یا بہت بڑف مسلمان عالم دین یا اسلامی فلسفہ کے ماہر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ علامہ کا استعمال مشرق وسطی، جنوبی ایشیا اور ایران میں سنی و شیعہ دونوں بڑے گروہ استعمال کرتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم