معروف سماجی شخصیت۔ لکھنؤ میں پیدا ہوئے اور انیس سو چونتیس میں انھوں نے اِنڈین سِول سروس کا امتحان پاس کیا۔

سید ہاشم رضا
معلومات شخصیت
پیدائش 16 فروری 1910ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اناؤ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 ستمبر 2003ء (93 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لکھنؤ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پہلے انھیںاحمد نگر میں بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا۔ وہ قیامپاکستان سے پہلے ہی تعینات ہو گئے تھے اور تقسیم ہند کے وقت وہ کراچی میں تھے۔ سید ہاشم رضا کو پاکستان کے پہلے دار الحکومت کراچی کا منتظم مقرر کیا گیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے انتقال کے بعد ان کی تدفین کے لیے جگہ سید ہاشم رضا نے ہی تجویز کی ۔

ہاشم رضا نے اپنی یاد داشتیں ایک اخبار میں تحریر کی تھیں جنہیں بعد میں ’ہماری منزل‘ کے نام سے ایک کتاب کی شکل میں شائع کیا گیا۔ ان کی دوسری کتاب پاکستان کے بارے میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن سے ان کی خط کتابت پر مشتمل ہے جو ایک اخبار کے توسط سے ہوتی رہی۔

ہاشم رضا نے بڑی تعداد میں اخبارات میں مضامین لکھے اور شاعری بھی کی لیکن ان کا کوئی شعری مجموعہ شائع نہیں ہوا۔



حوالہ جات

ترمیم