سیرینا گراندی
سرینا گراندی ایک اطالوی اداکارہ ہے۔
سیرینا گراندی | |
---|---|
(اطالوی میں: Serena Faggioli) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1958ء بولونیا |
قومیت | اطالوی |
دیگر نام | وانیسا استائجر(Vanessa Steiger) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی، انگریزی |
دور فعالیت | 1980ء - حال |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
سوانح ترميم
سرینا گراندی بولونیا میں پیدا ہونے والی سرینا فگگیولی کا اسٹیج نام ہے۔ اس کمپیوٹر پروگرامنگ میں گریجویشن کی اور پہلی بار سائنسی تجزیہ لیبارٹری میں ملازمت کی۔[1] اس نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1980ء میں کیا، مزاحیہ فلم لا کمپگنا دی ویاگیو(La Compagna di viaggio) بذریعہ فیریناندو بالدی(Ferdinando Baldi) میں معاون کردار ادا کرتے ہوئے۔