سیرین جہانگیر

پاکستانی انگلش گلوکارہ

سیرین جہانگیر (پیدائش؛ 2005) ایک نابینا برطانوی پاکستانی موسیقار، پیانوادک اور گلوکارہ ہیں، جو برطانیہ گوٹ ٹیلنٹ 2020 میں اپنی شمولیت کی وجہ مشہور ہیں۔

سیرین جہانگیر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 2005ء (عمر 18–19 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن
شہریت مملکت متحدہ
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلوکارہ
پیشہ ورانہ زبان برطانوی انگریزی ،  پاکستانی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

سیرین جہانگیر کی پیدائش اور پرورش وسطی لندن میں کفیل جہانگیر اور غزلین کے ہاں ہوئی۔ 2010 میں اس کی بائیں آنکھ کی بینائی ختم ہو گئی تھی۔ [1] 9 سال کی عمر میں وہ دونوں آنکھوں کی مکمل بینائی کھو چکیں تھیں۔ جب وہ 12 سال کی ہوئی تو انکا خاندان مل ہل ، شمالی لندن میں منتقل ہو گیا۔ </br> ان کے والد کفیل جہانگیر پراپرٹی ڈویلپر ہیں اور صاحبزادہ جہانگیر کے بیٹے ہیں، جو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان برائے تجارت اور سرمایہ کاری، برائے برطانیہ و یورپ تھے۔ [2]مشہور نعت خواں اور پاپ اسٹار جنید جمشید ان کے چچا تھے۔[1] پاکستان تحریک انصاف کی سینئر سیاست دان فوزیہ قصوری ان کی خالہ ہیں۔ [3] </br> سیرین گراہم لیٹن ٹرسٹ کی سفیر ہیں، [4] اور دیگر کئی چیریٹی اور موسیقی کے پروگراموں میں حصہ لے چکی ہیں جیسے کہ؛ FFB Hope from Home[5] [6] اور کوک فیسٹ 2020۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "How did blind BGT star Sirine Jahangir lose her sight? Teen taught herself how to play the piano after losing her vision"۔ Entertainment Daily۔ 16 May 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2021 
  2. "14-Year-Old Blind British-Pakistani Singer Moves Simon Cowell — Can She Win The Show?"۔ Talent Recap۔ 28 July 2020۔ 15 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2021 
  3. "Our Trustees and Committee"۔ www.glt.org.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  4. "Hope from Home - A United Night to Save Sight"۔ give.fightingblindness.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  5. "Wayne Brady Hosts Foundation Fighting Blindness' Interactive Event - Hope from Home: A United Night to Save Sight"۔ stupidDOPE.com۔ 25 February 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 

بیرونی روابط

ترمیم

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر سیرین جہانگیر