برطانوی پاکستانی (British Pakistanis) ایسے برطانوی شہری ہیں کی جن کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کے برطانیہ میں پیدا ہونے والے پاکستانی نژاد افراد اور پاکستانی نژاد افراد جو برطانیہ میں نقل مکانی کر کے ائے ہیں شامل ہیں۔ برطانوی پاکستانیوں کی اکثریت پنجاب اور کشمیر کے علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔ جبکہ ایک قلیل تعداد پشتون علاقوں (بنیادی طور پر خیبر پختونخواسندھ اور ملک کے دیگر حصوں سے تعلق رکھتی ہے۔ سعودی عرب کے بعد برطانیہ میں دوسری سب سے بڑی پاکستانی تارکین وطن برادری آباد ہے۔[7][8]

برطانوی پاکستانی
British Pakistanis
فائل:Salma yaqoob smiling.jpg
کل آبادی
(747,285 (2001)[1]1,200,000 (2010)[2]
انگلستان: 1,100,000 (2010)[3]
اسکاٹ لینڈ: 90,000 (2010)[4]
ویلز: 9,000 (2010)[5]
شمالی آئرستان: 1,000 (2010)[6]
برطانیہ کی آبادی کا 1.5 فیصد سے زائد
(ان اعداد و شمار میں جزوی پاکستانی نسب کے ساتھ اور حال ہی میں تارکین وطن افراد شامل نہیں ہیں))
گنجان آبادی والے علاقے
علاقہ جات: مغربی مڈلینڈز, لندن عظمیٰ, یارکشائر اور ہمبر, شمال مشرقی انگلستان, اسکاٹ لینڈ
میٹروپولیٹن علاقہ جات: لندن عظمیٰ, برمنگھم میٹرو علاقہ, مانچسٹر عظمی, مغربی یارکشائر, گلاسگو عظمی
شہر اور قصبہ جات: بیٹلی, برمنگھم, بلیک برن, بولٹن, بریڈفورڈ, برنلی, بری, کارڈف, کووینٹری, ڈربی, گلاسگو, ہڈرسفیلڈ, لندن, لیوٹن, مانچسٹر, نیلسن, ناٹنگھم, اولڈھم, پیٹربرو, پریسٹن, ریڈنگ, راچڈیل, سلاو, سٹاک آن ٹرینٹ, والسال
زبانیں
اردو, کشمیری, پوٹھوہاری, پنجابی, پشتو, دیگر پاکستان کی زبانیں, انگریزی (برطانوی اور پاکستانی)
مذہب
اکثریت اسلام (اہل سنت, اہل تشیع, تصوف, احمدیہ)
اقلیت مسیحیت, ہندو مت
متعلقہ نسلی گروہ
پاکستانی تارکین وطن, برطانوی ایشیائی

آبادیات

ترمیم
 
برطانوی پاکستانی آبادیات

آبادی

ترمیم

برطانیہ کی 2011ء کی مردم شماری کے مطابق انگلستان اور ویلز میں 1،125،000 پاکستانی نژاد ہیں۔[9]

سال آبادی (قریبی 1،000 کروی)[10]
1951 (تخمینہ) 10,000
1961 (تخمینہ) 25,000
1971 (تخمینہ) 119,000
1981 (تخمینہ) 296,000
1991 (تخمینہ) 477,000
2001 (حقیقی) 747,000
2011 (حقیقی) 1,125,000

تقسیم آبادی

ترمیم
علاقہ کل برطانوی پاکستانی آبادی کا فیصد برطانوی پاکستانیوں بطور علاقے کی آبادی کا فیصد
شمال مشرقی انگلستان 1.88% 0.56%
شمال مغربی انگلستان 15.65% 1.74%
یارکشائر اور ہمبر 19.58% 2.95%
مشرقی مڈلینڈز 3.72% 0.67%
مغربی مڈلینڈز 20.68% 2.93%
مشرقی انگلستان 5.19% 0.72%
لندن عظمیٰ 19.10% 1.99%
جنوب مشرقی انگلستان 7.83% 0.73%
جنوب مغربی انگلستان 0.90% 0.14%
ویلز 1.11% 0.29%
اسکاٹ لینڈ 4.25% 0.63%
شمالی آئرستان 0.09% 0.04
کل برطانیہ 100% 1.27%

مذہب

ترمیم
 
برمنگھم مرکزی مسجد
مذہب انگلستان اور ویلز میں برطانوی پاکستانی آبادی کا فیصد[11]
  اسلام 91.45%
بیان نہیں کیا 5.16%
  مسیحیت 1.52%
لادین 1.07%
  ہندو مت 0.34%
  سکھمت 0.29%
  بدھ مت 0.06%
دیگر مذہب 0.05%
  یہودیت 0.04%
کل 100%

زبانیں

ترمیم
بنیادی زبان بولنے والے اضافی تبصرے
پنجابی* 573,500 بھارت میں بھی بولی جاتی ہے
اردو* 400,000 بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔
میمنی* 140,000 بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔
کشمیری* 115,000 بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔
جنوبی پشتو* 87,000 افغانستان میں بھی بولی جاتی ہے
شمالی پشتو* 75,000 افغانستان میں بھی بولی جاتی ہے
سرائیکی 30,000
میرپور پنجابی 20,000

تعلیم

ترمیم

جنرل سرٹیفکیٹ برائے ثانوی تعلیم

ترمیم
جی سی ایس ای شرح کامیابی (5 A*-Cs) بلحاظ سال
سال پاکستانی طلبہ تمام طلبہ فرق حصول حوالہ جات
1991 26% 37% −11% [12]
1993 24% 42% −18% [12]
1995 23% 44% −21% [12]
1997 29% 46% −17% [12]
1999 30% 49% −19% [12][13]
2001 40% 51% – 11% [12]
2003 41.5% 52% – 10.5% [14]
2005 48.4% 54.9% – 6.5% [12]
2007 53% 59.3% – 6.3% [15]
2008 58.2% 63.5% – 5.3% [16][17]
2009 66.4% 69.8 – 3.4% [17][18]
2011 80.5% 80.5% 0% [19]

معاشیات

ترمیم

غربت

ترمیم
نسلی گروہ غربت میں فیصد
بنگلہ دیشی 65%
پاکستانی 55%
سیاہ فام افریقی 45%
سیاہ فام کیریبین 30%
بھارتی 25%
دیگر سفید فام 25%
سفید فام برطانوی 20%

مال و دولت

ترمیم
نسلی گروہ اوسط مجموعی دولت
سفید فام برطانوی £221,000
بھارتی £204,000
پاکستانی £97,000
سیاہ فام کیریبین £76,000
ایشیائی دیگر £50,000
سیاہ فام افریقی £21,000
بنگلہ دیشی £15,000

مزید دیکھیے

ترمیم

پاکستانی تارکین وطن

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Population size: 7.9% from a non-White ethnic group"۔ Office for National Statistics۔ 8 January 2004۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2010 
  2. Nadia Mushtaq Abbasi۔ "The Pakistani Diaspora in Europe and Its Impact on Democracy Building in Pakistan" (PDF)۔ International Institute for Democracy and Electoral Assistance۔ صفحہ: 5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2010 
  3. "Pakistanis in England in 2007"۔ 16 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018 
  4. "Pakistanis in Scotland"۔ 21 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2013 
  5. "Pakistanis in Wales"۔ 22 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2013 
  6. "Pakistanis in Northern Ireland"۔ 25 ستمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2013 
  7. "Britain's Pakistani community". The Daily Telegraph. 28 November 2008. Retrieved 5 December 2010.
  8. Pnina Werbner (2005)۔ "Pakistani migration and diaspora religious politics in a global age"۔ $1 میں Melvin Ember، Carol R. Ember، Ian Skoggard۔ Encyclopedia of Diasporas: Immigrant and Refugee Cultures around the World۔ New York: Springer۔ صفحہ: 475–484۔ ISBN 0-306-48321-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2013 
  9. 2011 Census: Key Statistics for England and Wales
  10. Tahir Abbas، مدیر (2005)۔ "Britain's Muslim population: An overview"۔ Muslim Britain: Communities under Pressure۔ London: Zed Books۔ صفحہ: 18–30۔ ISBN 1-84277-449-2 
  11. Guardian۔ "2011 census data - religion"۔ Guardian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2013 
  12. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "Youth Cohort Study & Longitudinal Study of Young People." (PDF)۔ Department for Children, Schools and Families۔ 26 جون 2008۔ صفحہ: 17–32۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2010 
  13. "EDUCATION | Pass rate rising for black pupils"۔ BBC News۔ 23 جنوری 2001۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2010 
  14. BBC News (24 فروری 2005)۔ "Ethnic minorities improve at GCSE"۔ BBC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2011 
  15. Alexandra Frean (28 نومبر 2007)۔ "Black boys closing the grades gap"۔ The Times۔ 20 جولا‎ئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2010 
  16. "Uncorrected Evidence tt16"۔ Publications.parliament.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2010 
  17. ^ ا ب ""Race"، Ethnicity and Educational Achievement"۔ Earlham Sociology۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2010 
  18. Paul Bolton۔ "Trends in GCSE attainment gaps" (PDF)۔ UK Parliament۔ صفحہ: 1–5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2010 
  19. "Achievements at GCSE and equivalent for pupils at the end of Key Stage 4 by pupil characteristics"۔ Google Docs۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2012