سیسل آئلنگ
سیسل ڈگلس آئلنگ (1912ء - 1990ء) ارجنٹائن کے فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھے۔ ایک بڑے کرکٹ کھیلنے والے اینگلو-ارجنٹائن کے خاندان سے، جس میں اس کا بھائی سیرل اور ڈینیٹ شامل تھے۔ دسمبر 1937ء اور جنوری 1938ء میں آئلنگ نے ارجنٹائن کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سر تھیوڈور برنک مین کے ذاتی گیارہ کے خلاف 3بار کھیلے جو جنوبی امریکا کا دورہ کر رہا تھا۔ [1] 3میچوں کی سیریز 1-1 سے ڈرا ہوئی، جس میں آئلنگ نے 228 رنز بنائے اور 2نصف سنچریاں ریکارڈ کیں جس کا سب سے زیادہ اسکور 75 ہے۔ [2] آئلنگ کا انتقال 1990ء میں ارجنٹائن میں ہوا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سیسل ڈگلس آئلنگ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 1912 ارجنٹائن | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 1990 (عمر 77/78 سال) ارجنٹائن | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | سیرل آئلنگ (بھائی) ڈینٹ آئلنگ (بھائی) | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 ستمبر 2021 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "First-Class Matches played by Cecil Ayling"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-26
- ↑ "First-Class Batting and Fielding For Each Team by Cecil Ayling"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-26