سیرل ایڈگر آئلنگ (اکتوبر 1910 – 13 نومبر 1993ء) ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جو ارجنٹائن کے لیے کھیلتا تھا اور جنوبی امریکی کرکٹ ٹیم کا رکن تھا جس نے 1932ء میں انگلینڈ کا دورہ کیا تھا۔ انھوں نے 1937-38 ءمیں سر تھیوڈور برنک مین کی الیون کے خلاف تین فرسٹ کلاس میچوں میں ارجنٹائن کی نمائندگی کی، لیکن 1930 ءسے 1959ء تک ارجنٹائن کے لیے غیر فرسٹ کلاس نمائندہ میچوں میں بھی کھیلا۔ وہ بیونس آئرس میں پیدا ہوا تھا۔

سیرل آئلنگ
ذاتی معلومات
مکمل نامسیرل ایڈگر آئلنگ
پیدائش26 اکتوبر 1910(1910-10-26)
بیونس آئرس، ارجنٹائن
وفات13 نومبر 1993(1993-11-13) (عمر  83 سال)
ارجنٹائن
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
تعلقاتڈینٹ آئلنگ (بھائی)
سیسل آئلنگ (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 9
رنز بنائے 200
بیٹنگ اوسط 15.38
100s/50s –/1
ٹاپ اسکور 50
گیندیں کرائیں 1,362
وکٹ 24
بالنگ اوسط 28.08
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 5/48
کیچ/سٹمپ 8/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 23 جنوری 2011

حوالہ جات ترمیم