سیفان حسن (انگریزی: Sifan Hassan) ایتھوپیا میں پیدا ہونے والی ڈچ درمیانی اور لمبی دوڑ کی کھلاڑی ہے۔ اس نے 2019ء ورلڈ چیمپئن شپ میں 1500 میٹر اور 10،000 میٹر ایونٹس میں دو طلائی تمغے جیتے اور ایک ہی ورلڈ چیمپئن شپ یا اولمپک گیمز میں دونوں ایونٹ جیتنے والی تاریخ کی واحد ایتھلیٹ (مرد یا خاتون) بنی۔ [3]

سیفان حسنہ 2018ء یورپی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں، برلن
ذاتی معلومات
قومیتنیدرلینڈز
پیدائش (1993-01-01) 1 جنوری 1993 (عمر 31 برس)[1]
اداما، اورومیا علاقہ، ایتھوپیا
قد1.70 میٹر (5 فٹ 7 انچ)
وزن49 کلوگرام (108 پونڈ)
کھیل
ملک نیدرلینڈز
کھیلایتھلیٹکس
ایونٹ1500 میٹر
5000 میٹر
10000 میٹر
کلبنائکی
کوچTim Rowberry
کامیابیاں اور اعزازات
ذاتی بہترین کارکردگیاں

سیفان حسن ٹوکیو 2020ء گرمائی اولمپکس میں 5000 میٹر اور 10،000 میٹر میں طلائی تمغا، 1500 میٹر مقابلوں میں کانسی کا تمغا جیتا۔ وہ تاریخ کی واحد ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے ایک ہی اولمپک کھیلوں میں ان مقابلوں میں تمغا جیتا۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

سیفان حسن اداما، اورومیا علاقہ، ایتھوپیا میں پیدا ہوئیں اور مونیسہ ضلع کے کرسا کے دیہی علاقوں میں پرورش پائی۔ [4][5] اس نے ایک مہاجر کی حیثیت سے ایتھوپیا چھوڑ دیا اور پندرہ سال کی عمر میں 2008ء میں نیدرلینڈز پہنچی۔ [6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hassan IAAF Profile۔ IAAF. اخذکردہ بتاریخ on 27 اگست 2015.
  2. ^ ا ب پ IAAF۔ "Sifan HASSAN – Athlete Profile" 
  3. Taylor Dutch (2019-10-05)۔ "Sifan Hassan Wins Unprecedented World Championship Double; Houlihan Sets American Record"۔ Runner's World (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2019 
  4. "Atileet Siifan Hasan fiigichaan rikkardiiwwan cabsuu itti fufte kun eenyu, akkamiin as geesse?"۔ BBC News Afaan Oromoo۔ 7 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2021 
  5. Brink, Cors Van den (24 نومبر 2013)۔ Een Edammertje voor de atlete uit Nazareth آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ atletiekweek.nl (Error: unknown archive URL) ۔ Atletiek Week۔ اخذکردہ بتاریخ on 2014-02-22.
  6. "Sifan Hassan chases athletics history with Tokyo Olympics treble attempt"۔ www.ft.com۔ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2021 
  7. Ian O'Riordan In Tokyo۔ "Sifan Hassan on course for unprecedented treble after 5,000 m win"۔ The Irish Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2021