کوپن ہیگن
کوپن ہیگن (Copenhagen) ڈنمارک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ڈنمارک کے جزیرے زیلینڈ پر واقع ہے۔ 1 جنوری 2012 تک اس کی شہری آبادی 1,213,822 تھی۔ کوپن ہیگن کو لگاتار کئی دفعہ بہترین معیار زندگی والا شہر کے طور پر چنا جا چکا ہے اور یہ دنیا کے ماحول دوستانہ شہروں میں ایک ہے۔ لوگ کام پر آنے جانے کے لیے سائیکل کا استعمال کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر روزانہ اوسطا 1،2 ملین کلومیٹر سائیکل چلایا جاتا ہے۔
کوپن ہیگن | |
---|---|
(ڈینش میں: København) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1167 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ڈنمارک [1] مملکت ڈنمارک [2] [3][4] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | دارالحکومت علاقہ ڈنمارک |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 55°40′34″N 12°34′08″E / 55.676111111111°N 12.568888888889°E [5] |
رقبہ | 90.90 مربع کلومیٹر [6] |
بلندی | 14 میٹر [7] |
آبادی | |
کل آبادی | 644431 (1 جنوری 2022)[8] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | مرکزی یورپی وقت |
سرکاری زبان | ڈینش زبان |
رمزِ ڈاک | 1000 |
فون کوڈ | 3 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2618425 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/116.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جنوری 2024
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/116.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ کوپن ہیگن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کوپن ہیگن في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کوپن ہیگن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ https://m.statbank.dk/TableInfo/ARE207?lang=en
- ↑ https://it-ch.topographic-map.com/map-dgnb3l/Copenaghen/?zoom=19¢er=55.67526%2C12.56982&popup=55.67526%2C12.5698
- ↑ https://www.statbank.dk/BY1
- ↑ https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/