سیفیلیلے گاسا (پیدائش: 29 فروری 1984ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] [2] وہ 2016–17 ءسن فویل 3- روزہ کپ اور 2016–17 سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج ٹورنامنٹ کے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [3] [4] وہ کرکٹ جنوبی افریقہ کے فرسٹ کلاس میچوں کے امپائر پینل کا حصہ ہیں۔ [5]

سیفیلیلے گاسا
ذاتی معلومات
پیدائش (1984-02-29) 29 فروری 1984 (عمر 40 برس)
پریٹوریا, جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 2 مارچ 2017ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Siphelele Gasa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2017 
  2. "CSA promotes seven umpires to Reserve List Panel"۔ Cricket South Africa۔ 11 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2018 
  3. "Sunfoil 3-Day Cup, Pool A: KwaZulu-Natal v Border at Durban, Dec 15-17, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2017 
  4. "CSA Provincial One-Day Challenge, Cross Pool: North West v Boland at Potchefstroom, Jan 22, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2017 
  5. "Agenbag and Fritz break new ground for SA Cricket"۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019