سیلسٹی کورٹیسی (انگریزی: Celeste Cortesi) ایک فلپائنی-اطالوی ماڈل اور مس یونیورس فلپائن 2022 مقابلہ حسن کی فاتح ہے۔ وہ مس یونیورس 2022 میں فلپائن کی نمائندگی کریں گی۔[1][2]

سیلسٹی کورٹیسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1997-12-15) 15 دسمبر 1997 (عمر 27 برس)
فلپائن کا پرچم پاسای, فلپائن
شہریت فلپائن
اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ اس سے قبل مس ارتھ فلپائن 2018 کی فاتح تھی اور مس ارتھ 2018 میں فلپائن کی نمائندگی کی تھی، جو ٹاپ 8 میں رہی تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pasay's Celeste Cortesi is Miss Universe Philippines 2022". Rappler (امریکی انگریزی میں). 30 اپریل 2022. Retrieved 2022-04-30.
  2. Armin P. Adina (1 مئی 2022). "Celeste Cortesi of Pasay is Miss Universe PH". Philippine Daily Inquirer (انگریزی میں). Retrieved 2022-04-30.