سیمسنگ الیکٹرونکس
(سیمسنگ الیکٹرانکس سے رجوع مکرر)
سیمسنگ الیکٹرانکس کمپنی، لمیٹڈ (Samsung Electronics Co., Ltd) (کوریائی: 삼성 전자؛ ہنجا: 三星 电子) جنوبی کوریا کی کثیر القومی الیکٹرانکس کمپنی ہے کس کا صدر دفتر سوون، جنوبی کوریا میں واقع ہے۔[2]
عوامی | |
تجارت بطور | کوریا ایکسچینج: 005930, کوریا ایکسچینج: 005935, لندن اسٹاک ایکسچینج: SMSN, لندن اسٹاک ایکسچینج: SMSD |
صنعت | صارفی الکٹرانکس ٹیلی کام سازوسامان سیمیکمڈکٹر گھریلو آلات |
قیام | 1969 (سیمسنگ الیکٹرک انڈسٹریز) 1988 (سیمسنگ الیکٹرانکس) |
صدر دفتر | سوون, جنوبی کوریا |
علاقہ خدمت | عالمگیر |
کلیدی افراد | لی کن-ہی (چیئرمین) لی جائی یونگ (نائب چیئرمین) کوان اوہ ہیون (نائب چیئرمین اور سی ای او) جے کے شن (صدر) بی کے یون(صدر اور سی ای او) |
آمدنی | ₩279.6 trillion (2021)[1] |
₩51.63 trillion (2021)[1] | |
₩39.9 trillion (2021)[1] | |
کل اثاثے | ₩426.6 trillion (2021)[1] |
کل ایکوئٹی | ₩304.9 trillion (2021)[1] |
ملازمین کی تعداد | 266,673 (December 2021) |
مالک کمپنی | سیمسنگ گروپ |
ویب سائٹ | www |
یہ سیمسنگ گروپ کا پرچم بردار ماتحت ادارہ ہے اور 2009 سے لے کر آمدنی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کمپنی ہے۔[3] سیمسنگ الیکٹرانکس کے 88 ممالک میں اسمبلی پلانٹس اور سیلز نیٹ ورک ہیں۔ اس کے ملازمین کی تعداد تقریبا 370،000 افراد ہے۔[4]
سام سنگ گلیکسی S22
ترمیمسام سنگ گلیکسی S22 Samsung Galaxy اینڈرائیڈ پر مبنی اسمارٹ فونز کی ایک سیریز ہے جسے سیمسنگ الیکٹرونکس نے اپنی گلیکسی ایس سیریز کے حصے کے طور پر ڈیزائن، تیار، تیار اور مارکیٹ کیا ہے۔ 9 فروری 2022ء کو سیمسنگ کے Galaxy Unpacked ایونٹ میں نقاب کشائی کی گئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ Samsung Electronics Financial Statements (PDF)، Samsung Electronics، 15 February 2021، 26 مارچ 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022
- ↑ "Articles of incorporation"۔ Samsung۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014
- ↑ "Samsung Beats HP to Pole Position"۔ Financial Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2010
- ↑ "How Samsung Became the World's No. 1 Smartphone Maker"۔ Business Week۔ 28 March 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2013